Profile عکس

Afrin Adil

Afrin Adil Sheikh was born in Karachi in 1994 and is currently studying architecture at the Indus Valley School of Art and Architecture. She started writing poetry in her journal at age eleven, and says that it is this habit of penning down her thoughts that has led her to question and reason everything.

آفرین عادل شیخ

آفرین عادل شیخ ۱۹۹۴ میں کراچی میں پیدا ہوئیں، اور فی الوقت اِنڈَس ویَلی اسکول آف آرٹ اینڈ آرکیِٹیَکچَر میں آرکیِٹیَکچَر پڑھ رہی ہیں۔ گیاره برس کی عمر میں انہوں نے اپنے جَرنَل میں شاعری لکھنی شروع کی، اور ان کا کہنا ہے کہ اپنے خیالات درج کرنے کی یہی عادت ہے جس کی وجہ سے وه ہر چیز پر سوال اٹھاتی ہیں اور اس کا عقلی جواز ڈھوندتی ہیں۔

ENTRIES اندراج