Profile عکس

Nasreen Anjum Bhatti

Nasreen Anjum Bhatti is a distinguished poet of Punjabi and Urdu, recognized for her powerful and evocative expressions of feminist and progressive themes. Inspired by Sufis and liberation movements alike, Nasreen was an active and activist writer affiliated with leftist politics during General Zia’s rule. Her publications include the celebrated “Neel Karain Neelkan-Diyaan Di War” and “Athe Peher Trah”.

نسرین انجم بھٹی

نسرین انجم بھٹی پنجابی اور اردو کی ممتاز شاعر ہیں، جو نسواں پرست اور ترقی پسند مضامین کے اپنے توانا اور تمثیل انگیز اظہار سے پہچانی جاتی ہیں۔ وه صوفیوں اور آزادی کی تحریکوں دونوں سے متاثر ہیں، اور جنرل ضیا کے دور میں بائیں بازو کی سیاست سے منسلک متحرک مصنف رہی ہیں۔ ان کی اشاعات میں مشہور “نیل کرائیاں نیلکاں ” اور “اٹھے پہر تراہ” شامل ہیں۔

ENTRIES اندراج

GO BACK واپس