Profile عکس

Risham Hosain Syed

Risham Hosain Syed is an acclaimed visual artist and an Associate Professor in the School of Visual Art and Design at the Beaconhouse National University, Lahore. She majored in Painting, Miniature Painting, and Printmaking from NCA, Lahore, and then went on to pursue her Masters in Painting from the Royal College of Art in London. A student of Eastern Classical music, Risham refers to her father as her mentor and sings to musical compositions that he has composed for his poetry.

رشم حسین سید

رشم حسین سید معروف مصورہ ہیں جو بیکن ہائوس نیشنل یونیورسٹی آف لاہور کے اسکول اف ویزیول آرٹس (بصری فنون) اینڈ ڈیزائين میں اسوسئیٹ پروفیسر ہيں۔ نینشنل کالیج اف آرٹس لاہور میں پینٹنگ (مصوری) ، منی ایچر پینٹنگ (باریک مصوری) اور پرنٹ میکنگ انکے بڑے علوم رہے اور بعد میں مصوری میں اپنی ماسٹرس ڈگری انہوں نے رائل کالج آف آرٹس لندن سے حاصل کی۔ نیز مشرقی موسیقی کی ایک طالبہ کی حیثیت سے وہ اپنے والد نجم حسین سید کو اپنا رہبر مانتی ہیں اور انکی ترتیب کی ہوئی شاعری بھی گاتی ہیں ۔

ENTRIES اندراج