Terms ضوابط

Posting comments 

We hope that our users will help to co-create and sustain the spirit of the site with their content and comments. Towards this end, we request that you remain respectful towards the poets, artists, and other users on the site. Your thoughtfulness will serve to reduce the need for excessive community management on this platform. 

Submitting content

We’d be delighted to receive your original blog entries, translations, and poetic expressions in text, audio, video, art, or other formats. By submitting your content, you confirm and warrant that all information contained in your material is your own work, that you have all rights to it or authorization to use it, and that whenever possible, you have duly acknowledged the parts which you have drawn from other sources. With respect to content that you submit, you grant Umang a non-exclusive, royalty-free license to use your content – to publish, distribute, display, reproduce, edit, translate, reformat, and/or to incorporate it into a collective work. Umang is an edited platform, so submission does not guarantee publication. 

License and copyright

All content on umangpoetry.org, except where otherwise noted, is licensed under a Creative Commons Attribution Non-Commercial Share-Alike 3.0 Unported License. Others can download, redistribute, translate, remix, tweak, and build upon our work non-commercially, as long as they credit us and license their new creations under identical terms. Since all new work based on ours will carry the same license, any derivatives must also be non-commercial in nature. 

آپ کی آرا

ہمیں اُمید ہے کے ہمارے مصارف اپنی آرا سے اِس سائیٹ کے آدرش کو بلند کرنے میں ہمارا ساتھ دینگے۔  اِس مقصد کے مدِنظر ہم درخواست کرتے ہیں کے آپ اِس سائیٹ پر موجود شعرا، فنکار، اور دوسرے مصارف کے وقار کا لحاظ کریں۔  آپ کا لحاظ ہمارا معاون رہے گا، اور زیرِاِدارت اِس پلیٹفارم پر مدیر کی زیادہ مداخلت کی ضرورت کو کم کرے گا۔

آپ کے فن پارے

چاہے وہ متن کی شکل میں ہوں یا صوتی، وڈیو ہو یا تصویر، آپ کے ترجمے، بلاگ پارے، اور شاعرانہ اِظہار کا ہمیں انتظار رہے گا۔  اپنے اظہار پارے ہمیں بھیج کر آپ ساتھ ساتھ اِس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ آپ کا بھیجا ہوا مواد تمام آپ کا ہی ہے، کہ اس کے اور اس کے استعمال کے تمام حقوق آپ کو حاصل ہیں، اور جب بھی ممکن ہو، آپ نے اُن  حصوں کو واضع طور پر تسلیم کیا ہے جنہیں آپ نے کسی اور ذریع سے اخذ کیا۔  آپ کے بھیجے ہوئے مواد کے حوالے سے آپ اُمنگ کو اس مواد کے استعمال کی نہ غیرمشروط، اور رائلٹی سے آزاد اجازت دیتے ہیں، جس استعمال میں اشاعت، تقسیم، تشہیر، اشاعتِ دیگر، ادارت، ترجمہ، ری فارمیٹنگ، اور مشترکہ تالیف میں شمولیت، سب شامل ہیں۔  اُمنگ زیرِادارت ہے، چنانچہ مواد کا داخلہ اشاعت کا ضامن نہیں۔

لائسنس اور کاپیرائیٹ

امنگ پر موجود تمام مواد تخلیقی کامنز کے تحت لائیسنسڈ ہے۔  دیگر افراد ہمارے کام کو ڈاونلوڈ، تقسیم، ترجمہ، اُس کی تالیفِ نوَ یا تبدیلیِ خائِف، یا اُس کو بنیاد بنا کر نیا کام غیرتجارتی طور پر اِس شرط پر کر سکتے ہیں کہ وہ ہمیں تسلیم کریں، اور اپنے کام کو بھی اِنہیں شرائط پر لائیسنس کریں۔  چونکہ ہمارے کام کو بنیاد بنا کر کیا ہوا تمام کام ایک ہی لائیسنس کے تحت ہوگا، چنانچہ تمام ماخوذات بھی غیرتجارتی ہونگے۔